Darzi App · درزی ایپ

Privacy Policy · رازداری کی پالیسی

Privacy Policy

In effect from 13 October 2026

1. What this app is

Darzi App is a record book for tailor shops. The tailor keeps their customers' measurements, orders and payments in it. The app is for the person who runs the shop, not for the shop's customers.

The app is published by Ahmed Raza ("we", "us").

2. What information the app handles

What we do not collect: your location, your contacts, camera, microphone, photos or files, advertising IDs, usage analytics or crash reports. The app has no advertising.

3. How we use it

Only to run the app: to sign you in, to show your records, and to back them up and bring them back on a new phone. We do not sell your information, use it for advertising, or build profiles from it.

4. Where it is kept

5. Who it is shared with

6. Your customers' information

The names, phone numbers and measurements of your customers are your responsibility as the shop owner. We store them only on your behalf and never use them for our own purposes.

7. Keeping and deleting

8. Children

The app is not meant for children, and we do not knowingly collect information from them.

9. Changes

If this policy changes, the new version will be published on this page with a new date.

10. Contact

Questions, or a request to delete your data if you can't use the app: ahamdarsal2a@gmail.com

رازداری کی پالیسی

13 اکتوبر 2026 سے نافذ

1۔ یہ ایپ کیا ہے

درزی ایپ درزیوں کی دکانوں کے لیے ریکارڈ کی کتاب ہے۔ درزی اس میں اپنے گاہکوں کا ناپ، آرڈر اور ادائیگیاں رکھتا ہے۔ یہ ایپ دکان چلانے والے کے لیے ہے، دکان کے گاہکوں کے لیے نہیں۔

یہ ایپ احمد رضا کی طرف سے شائع کی گئی ہے (“ہم”)۔

2۔ ایپ کون سی معلومات سنبھالتی ہے

جو ہم جمع نہیں کرتے: آپ کی لوکیشن، کانٹیکٹ لسٹ، کیمرا، مائیکروفون، تصاویر یا فائلیں، اشتہاری شناخت، استعمال کا تجزیہ یا کریش رپورٹس۔ ایپ میں کوئی اشتہار نہیں ہے۔

3۔ ہم اسے کیسے استعمال کرتے ہیں

صرف ایپ چلانے کے لیے: سائن اِن کرنے، آپ کا ریکارڈ دکھانے، اور اسے بیک اپ کر کے نئے فون پر واپس لانے کے لیے۔ ہم آپ کی معلومات بیچتے نہیں، اشتہاروں کے لیے استعمال نہیں کرتے اور اس سے آپ کی پروفائل نہیں بناتے۔

4۔ یہ کہاں رکھی جاتی ہے

5۔ یہ کس کے ساتھ شیئر ہوتی ہے

6۔ آپ کے گاہکوں کی معلومات

گاہکوں کے نام، فون نمبر اور ناپ کی ذمہ داری دکان کے مالک کی حیثیت سے آپ پر ہے۔ ہم انہیں صرف آپ کی طرف سے محفوظ رکھتے ہیں اور اپنے کسی مقصد کے لیے استعمال نہیں کرتے۔

7۔ کتنی دیر رکھی جاتی ہے اور حذف کیسے ہو

8۔ بچے

ایپ بچوں کے لیے نہیں ہے، اور ہم جان بوجھ کر بچوں سے کوئی معلومات جمع نہیں کرتے۔

9۔ تبدیلیاں

اگر یہ پالیسی بدلی تو نیا ورژن نئی تاریخ کے ساتھ اسی صفحے پر شائع کیا جائے گا۔

10۔ رابطہ

سوال، یا اپنا ڈیٹا حذف کرانے کی درخواست کے لیے: ahamdarsal2a@gmail.com